ڈس کلیمر (Disclaimer)
گوشے رائٹس (Goshy Writes) پر پیش کی جانے والی خبریں، مضامین اور معلومات مختلف مستند ذرائع سے حاصل کی جاتی ہیں تاکہ قارئین تک بروقت اپ ڈیٹس پہنچائی جا سکیں۔
ہم خبروں کی درستگی کے لیے پوری تندہی سے کام کرتے ہیں، تاہم حالاتِ حاضرہ اور واقعات تیزی سے تبدیل ہوتے ہیں، اس لیے اس ویب سائٹ کا مواد کسی بھی قانونی، مالی یا پیشہ ورانہ مشورے کا متبادل نہیں ہے۔ ہم اس سائیٹ پر موجود معلومات کے کسی بھی استعمال سے ہونے والے نتائج کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
