پالیسی برائے رازداری (Privacy Policy)
گوشے رائٹس (Goshy Writes) اپنے تمام قارئین کی ذاتی معلومات کی رازداری کا احترام کرتا ہے۔ ہم اپنے پلیٹ فارم پر آنے والے تمام صارفین کےائف کا تحفظ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
- معلومات کی جمع آوری: ہم آپ کی فراہم کردہ معلومات (جیسے کمنٹ کرتے وقت دیا گیا نام یا ای میل) اور کچھ خودکار ڈیٹا (جیسے آئی پی ایڈریس اور ٹریفک کا تجزیہ) محفوظ کر سکتے ہیں تاکہ سائیٹ کی بہتری پر کام کیا جا سکے۔
- کوکیز کا استعمال: ہماری سائیٹ آپ کے تجربے کو بہتر اور تیز بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ آپ چاہیں تو اپنے براؤزر کی سیٹنگ سے کوکیز کو بند بھی کر سکتے ہیں۔
- خارجی لنکس: ہماری ویب سائٹ پر دیگر سائٹس کے لنکس ہو سکتے ہیں، جن کی پرائیویسی پالیسی سے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔
آپ کی رازداری ہمارے لیے اہم ہے، اور ہم اس کی حفاظت کے تمام تقاضے پورے کرتے ہیں۔
